منظم و موثر مکاتب کے اصول وآدابمفتی رفیع الدین حنیف قاسمیادارہ کہف الایمان ٹرسٹ ، بورا بنڈہ ، حیدرآباد
بسم اللہ الرحمن الرحیم منظم و موثر مکاتب کے اصول وآداب مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی ادارہ کہف الایمان ٹرسٹ ، بورا بنڈہ ، حیدرآباد مکاتب کی اہمیت وافادیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا ، اس لئے کہ موجودہ مسلم سماج اور معاشرے میں دینی تعلیم کے مقابلے عصر تعلیم کی جانب رجحان زیادہ ہے
